پھر نہ کیجے مری گستاخ نگاہی کا گلہ
دیکھئیے آپ نے پھر پیار سے دیکھا مجھ کو